چاند کبھی زمین کا حصہ تھا مگر پھر زمین سے علیحدہ ہوکر اُس نے اپنا ایک وجود بنایا سائنس کے مطابق چاند زمن سے 4.5 بلین سال پہلے علیحدہ ہُوا اور اس وقت زمین سے چاند کا فاصلہ 384400 کلومیٹر ہے اور آپکو یہ جان کر حیرانی ہوگی کے صرف 85 لاکھ سال پہلے چاند زمین سے صرف 35 فٹ کے فاصلے پر ہُوا کرتا تھا۔
چاند زمین سے بہت ہی سُست روی سے دُور ہٹ رہا ہے، اس وقت چاند سالانہ 4 سینٹی میٹر زمین سے دُور ہٹتا جا رہا ہے اور سائنس دانوں کے مطابق کسی وقت بھی یہ رفتار تیز ہو سکتی ہے اور سائنس دان اس سوچ کے ساتھ پریشان ہیں کہ اگر چاند زمین سے دُور چلا گیا تو زمین پر اس کے کیا اثرات ہوں گے۔
ایک اندازے کے مطابق چاند 50 بلین سال بعد چاند کا Orbit اپنی انتہائی حد کو چھُو لے گا اور اس موقع پر زمین کی ایک سائیڈ سے چاند کو ہر وقت دیکھا جاسکے گا اور دوسری سائیڈ پر یہ بلکل نظر نہیں آیا کرے گا اور یہ بلکل ایسا ہوجائے گا جسیا اس وقت چاند سے زمین کو دیکھا جائے تو چاند کی ایک سائیڈ پر زمین ہر وقت نظر آتی ہے۔
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اُس وقت چاند گھٹنا بڑھنا چھوڑ دے گا اور اُس کا ایک ہی ایمج ہر وقت نظر آیا کرے گا سائنس کا کہنا ہے کہ پچھلے کُچھ بلین سالوں سے چاند کی کشش مسلسل بڑھ رہی ہے جس کے نتیجے میں چاند مسلسل زمین سے دُور ہٹ رہا ہے۔
چاند کی زمین سے مسلسل دُوری سے زمین پر موسم بدل رہے ہیں اور سمندر کے پانیوں میں طغیانی بڑھ رہی ہے اور سائنس اپنے محدود علم کیساتھ صرف کھڑی اسے دیکھ رہی ہے کیونکہ سائنس کے پاس اتنی طاقت نہیں ہے کہ وہ اس عمل کو روک سکے۔